الیکشن کمیشن کی انتخابات کے لیے مشاورت تحریک انصاف کا تین رکنی وفد آج دوپہر دو بجے الیکشن حکام سے ملاقات کرے گا
Advertisements
اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی مشاورت کی دعوت قبول کرلی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا 3 رکنی وفد الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت کرے گا، تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر علی گوہر، علی ظفراورعمیر نیازی ملاقات کریں گے۔
Advertisements
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی کرے گا، تحریک انصاف کا وفد کل دن دو بجے الیکشن کمیشن حکام سے ملے گا۔