Advertisements

طار ق بشیر چیمہ کی گرانٹ سے یونین کونسل ٹبی ڈھکواں کی متعدد بستیوں کو بجلی فراہم

Tariq Bashir Cheema MNA grant d
Advertisements

سابق چیئرمین یونین کونسل ڈاکٹر فیاض محمو د اعوان کی تحریک پر یونین کونسل میں واقع بستیوں کوبجلی کی فراہمی کے لئے فنڈز دیئے
  ڈاکٹر فیاض محمو د اعوان نےگزشتہ روز ایس ڈی او ثناء اللہ کا کڑ کے ہمراہ بجلی کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ 

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) ایم این اے چوہدری طار ق بشیر چیمہ کی گرانٹ سے یونین کونسل ٹبی ڈھکواں کی متعدد بستیوں کو بجلی فراہم کردی گئی۔ تفصیل کے مطابق  ایم این اے چوہدری طار ق بشیر چیمہ نے سابق چیئرمین یونین کونسل ڈاکٹر فیاض محمو د اعوان کی تحریک پر یونین کونسل میں واقع بستیوں کوبجلی کی فراہمی کے لئے فنڈز دیئے۔ جس سے ان بستیوں کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز ڈاکٹر فیاض محمو د اعوان نے ایس ڈی او ثناء اللہ کا کڑ کے ہمراہ بجلی کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ گرانٹ فراہم کرنے پر علاقہ کے لوگوں نے ڈاکٹر فیاض محمود اعوان، ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ کا شکریہ اد ا کیا۔

Advertisements