کوآرڈینیٹر محمد سلیمان فاروقی نے حافظ حسین احمد مدنی کو رورل میڈیا نیٹ ورک اور یونیسکو کی کتب کا تحفہ پیش کیا

Advertisements
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا کتب اور سی ڈی کا تحفہ دینے پر محمد سلیمان فاروقی اور رورل میڈیا نیٹ ورک سے اظہار تشکر
احمد پور شرقیہ (سٹاف رپورٹر ) رورل میڈیا نیٹ ورک تحصیل احمد پور شرقیہ کے کوآرڈینیٹر محمد سلیمان فاروقی ڈائریکٹر پنجاب کالج احمد پور شرقیہ نے عالمی یوم آزادی صحافت کی راؤنڈ ٹیبل کے اختتام پر رول میڈیا نیٹ ورک پاکستان کی جانب سے مہمان خصوصی حافظ حسین احمد مدنی کو رورل میڈیا نیٹ ورک اور یونییسکو کی کتب اور سی ڈی کا تحفہ پیش کیا جس پر انہوں نے آر ایم این پی سے اظہار تشکر کیا
Advertisements