Advertisements

جنوبی پنجاب کی 13 شوگر ملز میں چینی کی تیاری کے عمل کا آغاز

Sugar production begins in 13 sugar mills in South Punjab
Advertisements

بہاول پور (نوائے احمد پور شرقیہ نیوز/ جمعرات، 18 نومبر 2021ء) جنوبی پنجاب کی 13 شوگر ملز میں چینی کی تیاری کا عمل شروع ہو گیا ہے جبکہ وسطی پنجاب کی 28 ملوں میں کرشنگ سیزن 20 نومبر سے شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مقامی تیار کردہ چینی آنے سے آئندہ چند روز کے دوران چینی کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔