Advertisements

سب انسپکٹر محمد ایوب گجر کو ضلعی پولیس کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

Sub-Inspector Muhammad Ayub Gujjar Appointed District Police Spokesperson
سب انسپکٹر محمد ایوب گجر ترجمان ضلعی پولیس بہاولپور
Advertisements

کراٹے کےبین الااقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی محمد اسحاق گجر کے چھوٹے بھائی ہیں ادارہ روزنامہ نوائے احمدپور شرقیہ کی مبارکباد


بہاولپور (سٹاف رپورٹر) سب انسپکٹر پولیس محمد ایوب گجر المعروف آل راؤنڈر کو ضلعی پولیس بہاولپور کا ترجمان مقرر کر دیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے -خیال رہے کہ سب انسپکٹر محمد ایوب گجر کا تعلق احمد پور شرقیہ سے ہے وہ کراٹے کے مشہور بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی محمد اسحاق گجر کے چھوٹے بھائی ہیں اور خود بھی وہ کراٹے کے نامور کھلاڑی رہ چکے ہیں -ادارہ روزنامہ احمد پور شرقیہ نے سب انسپکٹر محمد ایوب گجر کو ضلعی پولیس کا ترجمان مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

Advertisements