Advertisements

کسان جام سیف اللہ کے بھانے میں آوارہ کتوں کا قیمتی بکریوں پر حملہ

AhmedpurEast map
Advertisements

موضع لاڑ کے رہائشی غریب کسان کی لاکھوں روپے مالیت کی 6 بکریاں ہلاک اور ایک زخمی ہو گئی


احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقے موضع لاڑ کے رہائشی غریب کسان جام سیف اللہ کے گھرکے واقع بھانے میں رات کی تاریکی میں آوارہ کتوں نےقیمتی بکریوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کی 6 بکریاں ہلاک اور ایک زخمی ہو گئی

Advertisements