Advertisements

آوارہ کتے نے سوئے ہوئے شخص غلام نبی ولد پیربخش پر حملہ کرکے زخمی کردیا

AhmedpurEast map
Advertisements

زخمی غلام نبی کو ریسکیو سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور شفٹ کر دیا


احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) احمدپورشرقیہ ‘آوارہ کتے نے سوئے ہوئے شخص پر حملہ کرکے زخمی کردیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز اڈہ محمد شہید موضع ٹبی عاربی احمدپورشرقیہ کارہائشی غلام نبی ولد پیربخش عمر65 سال ٹیوب ویل پرسویاہواتھا کہ نامعلوم آوارہ کتے نے سوتے ہوئے شخص پر حملہ کر کے زخمی کر دیا ریسکیو سٹاف نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور شفٹ کر دیا۔

Advertisements