دوکاشتکاروں مشتاق احمد سہو اور اللہ ڈتہ گل کی چار ایکڑپرکھڑی فصل گندم جل کر راکھ ہو گئی

Advertisements
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) دوکاشتکاروں کی گندم کی کھڑی فصل کو آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی گندم جل کر راکھ ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق نواحی موضع دائم والامیں ہارویسٹرسے نکلنے والی چنگاری سے آگ لگنے سے زمیندار مشتاق احمد سہو اور اللہ ڈتہ گل کی لاکھوں روپے مالیت کی چار ایکڑپرکھڑی فصل گندم جل کر راکھ ہو گئی۔
Advertisements