Advertisements

اسٹام فروش یونین کی جانب سے سالانہ تقسیم لنگر کااہتمام

Stamp Farosh Union APE
احمد پورشرقیہ: اسٹام فروش یونین لنگر تقسیم کرنےسے قبل ملک وملت کی سلامتی کےلئے دعاکرتے ہوئے
Advertisements

سائلین وکلاء پولیس ملازمین جوڈیشل اہلکاروں وکلرک ایڈووکیٹس کے مابین لنگر تقسیم کیاگیا

صدر اسٹامپ فروش یونین محمد خالد چوھان ریاض علوی مقصود اکبر بھٹہ اصغر نواز عابد چنٹر ملک غلام مرتضی نے شرکت کی

Advertisements

احمد پورشرقیہ (  پریس ریلیز )اسٹام فروش یونین تحصیل احمد پورشرقیہ کی جانب سے  سالانہ تقسیم  لنگر کااہتمام کیاگیا جس میں تحصیل بھر کے اسٹام فروشوں نے شرکت کی اس موقع پر طارق محمود چنڑ نے  اسٹام فروشوں کے درمیان امن و اتحاد اور انکی خیروبرکت  و ملک ملت کی سلامتی کےلئے خصوصی دعا کی اس موقع پر صدر یونین اسٹام فروش محمد خالد چوھان ریاض علوی مقصود اکبر بھٹہ اصغر نواز عابد چنٹر ملک غلام مرتضی کے علاوہ کثیرتعداد نے شرکت کی جنہوں نے احاطہ عدالت میں آنے والے سائلین وکلاء پولیس ملازمین جوڈیشل اہلکاروں وکلرک ایڈووکیٹس کےدرمیان تقسیم کیاگیا جنہوں نے لنگر کھاکر اللہ اور اسکے بندوں کاشکریہ ادا کیا