Advertisements

ایس ایس پی ریٹائرڈ ساجد حسن چوہدری کی صاحبزادی ڈاکٹر حنا حسن کی ڈاکٹر احمد چوہدری کے ساتھ شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی

SSP retired Sajid Hassan Ch daughter ties her knot with Dr Ahmed Chaudhry
بہاولپور: سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ریٹائرڈ ساجد حسن چوہدری کی صاحبزادی ڈاکٹر حنا حسن کی نکاح کے موقع پر شوہر ڈاکٹر احمد چوہدری کے ہمراہ لی گئی تصویر
Advertisements

تقریبا نکاح میں سرکاری افسران ارکان قومی و صوبائی اسمبلی عزیز و اقارب اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے زمینداروں دوست احباب و سرکردہ شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ رخصتی کی تقریب میں شہر کی معزز خواتین بھی شریک ہوئیں

تقریبا نکاح میں شریک شخصیات نے ایس ایس پی ریٹائر ساجد حسن چوہدری کو ان کی صاحبزادی ڈاکٹر حنا حسن کی شادی کے فرض سے سبکدوشی پر مبارکباد دی اور نو بیاہتا جوڑے کی طویل خوشگوار ازواجی زندگی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ شہر کی معزز اور رشتہ دار خواتین نے ڈاکٹر ہنا حسن کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا

Advertisements

بہاولپور: سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ریٹائرڈ ساجد حسن چوہدری اپنے داماد ڈاکٹر احمد چوہدری اور صاحبزادی ڈاکٹر ہنا حسن کے ہمراہ رخصتی سے قبل موجود ہیں

بہاولپور( سٹاف رپورٹر)  ایس ایس پی ریٹائرڈ ساجد حسن چوہدری کی صاحبزادی ڈاکٹر حنا حسن کی ڈاکٹر احمد چوہدری کے ساتھ شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی- نکاح اور رخصتی کی تقریب شاہجہاں بینکویٹ ہال  نور محل روڈ پر  خاندانی رسم و رواج کے مطابق منعقد ہوئی- تقریب نکاح میں سرکاری افسران ارکان قومی وصوبائی اسمبلی عزیز و اقارب  اور مختلف علاقوں سے تعلق  رکھنے والے زمینداروں ،دوست احباب اور سرکردہ سماجی ،سیا سی و کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ رخصتی کی  تقریب میں شہر کی معزز خواتین بھی شریک ہوئیں

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساجد حسن چودری کی صاحبزادی ڈاکٹرحناحسن کی تقریب نکاح میں عبدالغفور وٹو ایم این اے ،سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید، سابق ایم این اے سردار ملک عامر یاروارن ، چوہدری محمد شفیق ایم پی اے صادق آباد احمد نواز سابق ایم پی اے ڈاکٹر مظہر چودری ایم پی اے ،نذر  محمود شاہ ایم پی اے، خلیل باجوہ ایم پی اے، خالد محمود ججہ ایم پی اے، سید  سجاد بخاری سابق ایم پی اے چوہدری جمیل ایم پی اے ممتاز مہاروی ایم پی اے, سید رشید احمد شاہ, چوہدری اصف ساہیوال اعجاز گڈن مبشر رضوی,ایس ای واپڈا، ایس پی محمد خان ایس پی عابد وڑائچ ، ایس ایس پی ریٹائرڈ  راؤ سلیم اختر، ایس ایس پی ریٹائرڈ  میاں عرفان اللہ، ،   ایس ایس پی ریٹائرڈ نذر عباس ایس پی ریٹائرڈ محمود الحسن،ایس پی ریٹائرڈ راؤ محمد قاسم, ایس پی ابرار خلیل،  ایس پی ریٹائرڈ امیر تیمور ،ایس پی ریٹائرڈ جماعت علی بُخاری ، ڈاکٹر طارق حسن چوہدری ڈاکٹر یاسین  نیورو سرجن، ڈاکٹر شاہد منظور، ڈاکٹر منظور ملک ڈاکٹر طالب حسین وٹو، ڈاکٹر سید تنویر شاہ چوہدری وسیم بلڈرز امتیاز بلڈرز کمپنی میاں مقبول  ریٹائرڈ  ڈی ایس پی محمود الرشید  ڈی ایس پی  یونس علی بٹر،اور  ڈی ایس پی ناصر غوری سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی ایک ہزار سے زائد شخصیات نے شرکت کی

تقریب نکاح میں شریک افراد نے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ریٹائرڈ ساجد حسن چوہدری کو اُنکی صاحبزادی ڈاکٹر حنا حسن کی شادی کے فرض سے سبکدوشی پر مبارکباد دی اور نو بیاہتا جوڑے کی طویل خوشگوار ازدواجی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ شہر کی معزز اور رشتہ دار خواتین نے ڈاکٹر حنا  حسن کو اپنی دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا