حادثہ کا شکار کار سواروں کا تعلق لیاقت پور سے ہے افسوسناک حادثہ احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقہ ظاہر پیر مامے والہ میں پیش آیا ۔
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار )نیشنل ہائی وے پر کار ٹریلر سے جاٹکرائی ،حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ، دو افراد زخمی، لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا حادثہ کا شکار کار سواروں کا تعلق لیاقت پور سے ہے افسوسناک حادثہ احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقہ ظاہر پیر مامے والہ میں پیش آیا۔
۔