Advertisements

احمدپورشرقیہ کی نواحی بستی غریب آباد کے کھیت سے چھ سالہ بچی کی لاش برآمد

AhmedpurEast map
Advertisements

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او بہاول پور حسن اقبال تھانہ سٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے چھ سالہ بچی کانام سمیرا بی بی بتایا جاتا ہے


احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) احمدپورشرقیہ کی نواحی بستی کے کھیت سے چھ سالہ بچی کی لاش برآمد ۔ڈی پی او موقع پر پہنچ گئے ۔تفصیل کے احمدپور شرقیہ کی نواحی بستی غریب آباد کے کھیت سے چھ سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او بہاول پور حسن اقبال تھانہ سٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے چھ سالہ بچی کانام سمیرا بی بی بتایا جاتا ہے ۔پولیس نے ایس پی انویسٹیگیشن کے ہمراہ کاروائی شروع کردی ہے ڈی پی او حسن اقبال نے بتایا کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر کے حقائق سے آگاہ کیا جائے گا ۔

Advertisements