Contact Us

کرنٹ لگنےسےچھ سالہ بچی جاں بحق

Six-year-old girl dies of electrocution

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)کرنٹ   لگنےسےچھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیل کےمطابق چوک چاچابستی اوچ موڑ کےقریب عباس خان کی چھ سالہ بچی کھیل رہی تھی کہ اس دوران کھمبے میں کرنٹ آیا ہواتھا۔ جسکے ساتھ کھیلتے ہوئے بچی کا ہاتھ لگا اورکرنٹ لگنے سے چھ سالہ بچی  زبیدہ بی بی جاںبحق ہوگئی۔

six-year-old-girl-dies-of-electrocution

مزید پڑھیں