انٹر نیشنل ایوارڈ یافتہ سنگر گل ناز بانو جٹی دبئی میں عید الاضحی کے موقعہ ثقافتی شومیں پرفارم کریں گی
Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) اردو سرائیکی سندھی بلوچی کشمیری اور پشتو زبان میں فن گائیگی کی ماہر انٹر نیشنل ایوارڈ یافتہ سنگر میڈم گل ناز بانو جٹی آج شام 4 بجے ملتان سے دبئی روانہ ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق میڈم گل ناز بانو دبئی میں عید الاضحی کے موقع دیگر فنکاروں کے ہمراہ ثقافتی شومیں پرفارم کریں گی۔ پاکستانیوں سمیت میڈم گل ناز بانو کے مداح دبئی میں مقیم ہیں – ایک سوال کے جواب میں میڈم گل ناز بانو نے بتایا کہ میرا دبئی جانے کا مقصدعید الاضحی کے موقع پر میگا شو میں پرفارم کرنا ہے