شعیب ملک اپنی اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

Advertisements
ملتان: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثناء جاوید کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔
ثناء شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں ان کے شوہر شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
Advertisements
ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا