ایس ایچ او تھانہ صدر احمد پور شرقیہ دلبر حسین کا ملازم سراج آئس فروخت کرتے ہوئے گرفتار ، ملازم سے دو کلو کرسٹل آئس برآمد
مسافر خانہ پولیس کی انٹیروگیشن پر ملزم نے بتلایا کہ یہ منشیات ایس ایچ او تھانہ صدر احمد پور شرقیہ کی ہے ۔ اس کے مکان پر مزید منشیات موجود یے
پولیس نے گرفتار ملازم کی نشاندہی پر مکان پر ریڈ کرکے مزید 43 کلو گرام چرس برآمد کرلی ، ڈی پی او بہاول پور نے سخت ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر ایس ایچ او دلبر حسین کو معطل کر دیا
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ صدر احمد پور شرقیہ دلبر حسین کا ملازم سراج آئس فروخت کرتے ہوئے گرفتار ، ملازم سے دو کلو کرسٹل آئس برآمد ، مسافر خانہ پولیس کی انٹیروگیشن پر ملزم نے بتلایا کہ یہ منشیات ایس ایچ او تھانہ صدر احمد پور شرقیہ کی ہے ۔ اس کے مکان پر مزید منشیات موجود یے۔ پولیس نے گرفتار ملازم کی نشاندہی پر مکان پر ریڈ کرکے مزید 43 کلو گرام چرس برآمد کرلی ، ڈی پی او بہاول پور نے سخت ایکشن لیتے ہوئے فوری طور پر ایس ایچ او دلبر حسین کو معطل کر دیا ، پولیس نے دو علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے محکمانہ کارروائی شروع کر دی ہے

