Advertisements

پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا شعبہ میڈیا اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے چیئرمین تعینات

Shehzad Rana appointed as Chairman of Department of Media Studies, IUB
Advertisements

بہاول پور:15/فروری : وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا کو شعبہ میڈیا اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر سرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہے۔ وہ بطور ڈائریکٹر کمیونٹی براڈ کاسٹ ریڈیو، ٹی وی اینڈ فلم اسلامیہ یونیورسٹی بھی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ بطور چیئرمین شعبہ ان کی تعیناتی پر اساتذہ و طلبہ، میڈیا سے وابستہ افراد نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔