Advertisements

شہبازشریف 27 اپریل کو سعودی عرب کےدورے پرروانہ ہوں گے

Shehbaz sharif
Advertisements

وزیراعظم شہبازشریف 27 اپریل کو سعودی عرب کےدورے پرروانہ ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف دورے کے دوران عمرہ ادا کریں گے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے
خیال رہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔