شاہ محمود قریشی کے بھانجے معین ریاض قریشی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

Moin Riaz Qureshi appointed as President PTI South Punjab

پاکستان تحریک انصاف نے معین  الدین ریاض قریشی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے معین ریاض قریشی کو جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عون عباس بپی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد جنوبی صدر کا عہدہ خالی ہوا تھا۔ معین قریشی پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بھانجے ہیں

مزید پڑھیں