اسسٹنٹ کمشنر الما س صبیح ثاقب نے مفت آٹے کی تقسیم کو آاسان بنانے کے لئے بزرگ افراد کے لئے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیا

Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر الما س صبیح ثاقب نے مفت آٹے کی تقسیم کو آاسان بنانے کے لئے مریض بزرگوں اور شہریوں کو مختلف لائنوں سے نکال کر انہوں نے فوری آٹا فراہم کیا جس پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے اس اقدام کو سراہا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے انہوں نے بزرگ افراد کے لئے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیاگیا۔ جہاں سے وہ باآسانی مفت آٹا حاصل کرسکتے ہیں۔