Contact Us

سینیئر صحافی شہید ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ محمود پارک احمدپور شرقیہ میں ادا کی گئی

Senior journalist Shaheed Arshad Sharif's funeral prayer in Ahmedpur Sharqia

احمدپور شرقیہ :  پاکستان کے نامور سینیئر صحافی شہید ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ  احمدپور شرقیہ محمود پارک  میں ادا کی گئی نماز جنازہ حافظ مظفر کریم نے پڑھائی  نماز جنازہ میں سینیئر صحافی رفیق صفدر راجپوت محمد اکرم ظفری ارشاد خان  بلوچ اے ڈی خان جلوانہ چوہدری محمد اکرم جمیل شہزاد بھٹہ عارف ملک مہر سعید احمد شاہ ولی خان ندیم کمبوہ عمران اکبر اختر جٹ وریا آصف جٹ وریا شاہین  لاشاری ملک قیصر اعجاز خان  بلوچ مہر طارق سیال ملک ذولفقار خلیل الرحمن کھوکھر جان محمد چوہان شیخ  جمشید اقبال الرحمن مہر طارق سیال سید بسمل مرتضی مہر نعیم اسامہ ارشادکے علاوہ پی ٹی آئی کے عہدیداران حافظ مظفر کریم ساجد سراج جلوانہ ایڈوکیٹ اشرف ترین ملک آصف امان عمران خان آقا خیل عمران بلوچ میاں شجاع شکیل احمد قریشی اور  شہر کے سیاسی سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور ہرمکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیثر تعداد میں شرکت کی آخر میں حافظ مظفر کریم نے شہید مرحوم صحافی ارشد شریف مغفرت کے لیے دعا کرائی کہ اللہ پاک  مرحوم کو جنت  میں اعلی مقام اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید پڑھیں