یامین ٹریول ایجنسی کے پروپرائٹر اورسینئر صحافی محمد یامین کمبوہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
Advertisements
محمد یامین کمبوہ کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ ہیں محمد یامین کمبوہ نے خانہ کعبہ میں عزیز و اقارب دوست احباب کے علاوہ پاکستان کی سلامتی ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں مانگیں
احمد پور شرقیہ (سٹاف رپورٹر) اے ایم یامین کمبوہ ٹریول ایجنسی کے پروپرائٹر اور سینیئر صحافی محمد یامین کمبوہ اپنی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادے کے ہمراہ فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے احمد پور شرقیہ سے سعودی عرب پہنچ گئے -وہ ان دنوں مکہ معظمہ میں قیام پذیر ہیں جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی امین کمبوہ نے خانہ کعبہ میں اپنے عزیز و اقارب دوست احباب کے علاوہ پاکستان کی سلامتی ترقی اور استحکام نیز فلسطین اور کشمیر کے ازادی کے لیے بھی خصوصی دعائیں مانگیں
Advertisements