Advertisements

سینئرصحافی چوہدری سہیل قادری کی بہاول پور کے حلقہ این اے 168 کے ضمنی الیکشن میں میں چوتھی پوزیشن

Senior journalist Chaudhry Sohail Qadri has secured the fourth position in the NA-168 Bahawalpur constituency election.
Advertisements

سرکاری ووٹوں میں دوسرے نمبر پر رہے, احمد پور شرقیہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کی اس شاندار کامیابی پر چوہدری سہیل قادری کو مبارک باد

احمد پور شرقیہ ( نامہ نگار ) احمد پور شرقیہ کے رہائشی  سینئرصحافی  چوہدری سہیل قادری کا اعزاز ، بہاول پور کے حلقہ این اے 168 کےضمنی الیکشن میں بیسں امیدواروں میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔ جبکہ سرکاری ووٹوں میں دوسرے نمبر پر رہے تفصیل کے مطابق احمد پور شرقیہ کے رہائشی سینئرصحافی چوہدری سہیل قادری نے بہاول پور کے حلقہ این اے 168 میں حصہ لینے والے ہیں امیدواروں میں 5236 ووٹ حاصل کر کے چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ جبکہ سرکاری ووٹوں میں وہ دوسرے نمبر پر رہے۔ احمد پور شرقیہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے اس شاندار کامیابی پر چوہدری سہیل قادری کو مبارک باد دی ہے۔

Advertisements