سینئر زراعت آفیسر کامران جبار بھٹی کو ترقی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع احمد پور شرقیہ تعینات

Advertisements
صدر فرٹیلائزر اینڈ پیسٹی سائیڈ حاجی عبدالعزیز قریشی ، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اکرم سینئر نائب صدر حاجی منصور اقبال قریشی نے انہیں ترقی ملنے پر مبارک باد دی
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) سینئر زراعت آفیسر کامران جبار بھٹی کو ترقی دے کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع ) احمد پور شرقیہ تعینات کر دیا گیا ۔ صدر فرٹیلائزر اینڈ پیسٹی سائیڈ غلہ منڈی احمد پور شرقیہ حاجی عبدالعزیز قریشی ، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اکرم سینئر نائب صدر حاجی منصور اقبال قریشی نے انہیں ترقی ملنے پر پھولوں کے ہا ر پہنائے اور مبارک باد دی ۔ اوران کی کامیابی کےلئے دعا کی۔
Advertisements