شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کی حقیقی پھپھو جان کہروڑ پکا میں وفات پا گئیں
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کہروڑ پکا حافظ اکرم رحمت اللہ علیہ کے دربار احاطہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کے بڑے صاحب زادے پیر صہیب رومی عبقری نے پڑھائی
نماز جنازہ میں ملک کے طول وعرض سے کثیر تعداد میں عزیز واقارب اور عام عوام نے شرکت کی بعد ازاں شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی کی سر پرستی میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی
قرآن خوانی کے موقع پر شیخ الوظائف کے مریدین بھی حاضر ہوئے جنہوں نے شیخ الوظائف سے تعزیت کی حکیم محمد طارق محمود چغتائی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کروائی
کہروڑ پکا: شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کی حقیقی پھپھو جان باقضائے الٰہی وفات پا گئیں جنکا نمازِ جنازہ کہروڑ پکا حافظ اکرم رحمت اللہ علیہ کے دربار احاطہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کے بڑے صاحب زادے پیر صہیب رومی عبقری نے پڑھائی نماز جنازہ میں ملک کے طول وعرض سے کثیر تعداد میں عزیز واقارب اور عام عوام نے شرکت کی بعد ازاں شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی کی سر پرستی میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی قرآن خوانی کے موقع پر شیخ الوظائف کے مریدین بھی حاضر ہوئے جنہوں نے شیخ الوظائف سے تعزیت کی حکیم محمد طارق محمود چغتائی مجذوبی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کروائی
کہروڑ پکا :شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کی حقیقی پھوپو جان کی نماز جنازہ حافظ اکرم رحمت اللہ علیہ کے دربار کے احاطہ میں ادا کی جا رہی ہے