Advertisements

اسکول کا رکشہ اُلٹنے سے دو بچے زخمی ہوگئے

school rickshaw overturned
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) اسکول کا رکشہ اُلٹنے سے دو بچے زخمی ہوگئے  ۔ تفصیل کے مطابق مدینہ مسجد سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب اسکول کے بچوں کا رکشہ اُلٹ گیا ۔ جس کے نتیجہ  میں دو بچے محمد حسن ، عمربارہ سال ، اور مشال  بی بی سمیت دو بچے زخمی ہوگئے۔ اطلا ع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم فو ری طور پر موقع پر   پہنچ گئے۔ اور زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اُنہیں تحصیل  ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔