احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) معروف سیاسی شخصیت و پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار کامران خان ڈاھر بقضائے الہٰی وفات پاگئے ۔ ان کی نمازجنازہ عید گاہ کوٹلہ موسیٰ خان ، میں ادا کی گئی ۔ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔