Advertisements

بدنام منشیات فروش عاطف رضاکار تھانہ سمہ سٹہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا چار کلو سے زائد منشیات برآمد

Samasata Police Arrests notorious Drug Dealer razakar Atif Raza, Seizes More Than 4 KG of Drugs
Advertisements

کریمنل ریکارڈ رکھنے والا ملزم عاطف تھانہ مسافر خانہ میں بطور رضاکار تعینات تھا، اہلیان سمہ سٹہ کا ایس ایچ او راؤ حسین فیروز کو خراج تحسین


سمہ سٹہ ( نامہ نگار) بدنام زمانہ منشیات فروش عاطف رضاکار بھاری منشیات سمیت تھانہ سمہ سٹہ میں گرفتار ذرائع کے مطابق چار کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار مذید ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے ریڈنگ ٹیمیں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے واضح رہے گزشتہ کئی سالوں سے کریمینل ریکارڈ رکھنے والا ملزم تھانہ مسافر خانہ میں بطور رضاکار کام کر رہا تھا پولیس یونیفارم میں منشیات کی بڑے پیمانے پر ترسیل جاری رکھے ہوئے تھا -ایس ایچ او تھانہ سمہ سٹہ انسپکٹر پنجاب پولیس راؤ حسین فیروز کی اعلیٰ کارکردگی کو اہلیان تھانہ سمہ سٹہ نے بہت سراہا ہے

Advertisements