Advertisements

سمہ سٹہ کا رہائشی 20 سالہ نوجوان محمد طیب چھت سے گر کر جاں بحق

Advertisements


سمہ سٹہ (عمار علوی سے)مزدور چھت سے گر کر جاں بحق۔تفصیل کے مطابق لطیف آباد کالونی سمہ سٹہ کا رہائشی 20 سالہ نوجوان  محمد طیب ولد محمد جمیل چوک شہزادی بہاولپور کے نذدیک مکان کی تعمیر میں مزدوری کر رہا تھا کہ مکان کی دوسری منزل سے نیچے گر گیا جس سے سراور جسم پر شدید چوٹ سے بے ہوش ہو گیاریسکیو عملہ نے فوری پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا جہاں انتہائی نگہداشت وارڈ میں جاں بحق ہو گیا

Advertisements