Contact Us

عمران خان نے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنایا: سلمان شہباز

Salman Shehbaz

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کو بھی نشانہ بنایا۔

سلیمان شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ تمام لندن میں کیس ہار گئے جہاں قوم کا پیسہ خرچ کیا۔ این سی اے اور ڈیلی میل نے آپکے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔

مزید پڑھیں