عمران خان نے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنایا: سلمان شہباز
Advertisements
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنایا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کو بھی نشانہ بنایا۔
Advertisements
سلیمان شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ تمام لندن میں کیس ہار گئے جہاں قوم کا پیسہ خرچ کیا۔ این سی اے اور ڈیلی میل نے آپکے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔