Advertisements

مخدوم سید علی حسن گیلانی مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئےغوث الاعظم فیکٹری میں قرآن خوانی

Dastarbandi of MPA Syed Aamar Ali shah
Advertisements

سجادہ نشین مخدوم سید محبوب الحسن گیلانی اور مخدوم سید مزمل عون بخاری نے مرحوم کے بھائی ایم پی اے سید عامر علی شاہ کی دستاربندی کروائی اور دعائے مغفرت بھی کروائی


اوچ شریف (کرائم رپورٹر) سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و ضلعی جنرل سیکرٹری پی پی پی مخدوم سید علی حسن گیلانی مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام غوث الاعظم فیکٹری میں کیا گیا جہاں پر ملک بھر سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر چیف آف سادات مخدوم الملک مخدوم سید مزمل عون بخاری نے سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ اوچ شریف مخدوم سید محبوب الحسن گیلانی کے ہمراہ سید علی حسن گیلانی مرحوم کے بھائی ایم پی اے سید عامر علی شاہ کی دستاربندی کروائی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت بھی کروائی اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی

Advertisements