مبارک پور نہر 6ایل میں تقریبا 25 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پانی شہری آبادی میں داخل سینکڑوں ایکٹر کپاس کی تیار فصل تباہ
سالانہ محفل ذکر و حمد و نعت پیر سید مُحمد شاہ جرار کی زیرنگرانی کل بتاریخ 17 ستمبر بروز اتوار خانقاہ قاسمیہ میں منعقد ہوگی
بہاولپور ڈویژن میں اہم شاہراہوں پر خواتین کے لیےاچھے معیار کے عوامی بیت الخلاء قائم کیے گئے ہیں کمشنر ڈاکٹر احتشام انور
پرنس بہاول عباسی کی بہاولپور آمد خاندان عباسیہ کی متعدد شخصیات سے ملاقاتیں،عبّاسی برادری کے مسائل پر گفتگو اور اظہارتعزیت
ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے اسلامیہ یونیورسٹی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (MDCAT) ایڈمیشن ٹیسٹ کے انتظامی امور سمیت فراہم کی جانے والی سہولیات کاجائزہ لیا