Advertisements

بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتحابات سعود مجید اور طارق بشیر چیمہ گروپ ایک بار پھر آمنے سامنے

Sahibzada Muhammad Umar Khan Abbasi
Advertisements

صاحبزادہ عمر عباسی کا بزنس گروپ کے کارپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ کلاس کے تیس اُمیدواروں کا اعلان

بزنس گروپ نے بہاولپور چیمبر کی کارپوریٹ کلاس کے لیے پندرہ امیدواروں حافظ عبداللطیف، محمود مجید،عدیل بھٹّی،حاجی وحید ارشد،چوہدری احسن جاوید،محمد شفیق،اسامہ شاہد،منان اقبال، اسد شاکر،اعجاز ناظم،چوہدری ارشد،چوہدری فیاض،محمد عدنان،عدیل خالد اور شاہد حنیف کو نامزد کیا ہے جو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے

Advertisements

ایسوسی ایٹ کلاس کے لیے ملک سرفراز آرائیں،خالد فاروق،چوہدری سرفراز،شیخ خرّم شہزاد،منصور احمد،عماد سلیمی، عدیل طارق،جمشید کریم،خالد غازی،مبین الحق قریشی،ابراہیم شیر دل،کاشف عزیز اور سعود اکرم کا بزنس گروپ کی جانب سے انتخاب کیا گیا ہے جو انتخابی اکھاڑے میں اتریں گے صاحبزادہ محمد عمر خان عباسی

بہاولپور :  بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس گروپ کی جانب سے دیئے گئے پر تکلف عشائیہ کی تقریب کا منظر بائیں سے دائیں گروپ لیڈر چوہدری سعود مجید، صاحبزادہ محمد گزین خان عباسی،چوہدری خالد ججہ ایم پی ایز اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنٹر موجود ہیں

بہاولپور : بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتحابات میں ایک بار پھر یزمان کے چوہدری سعود مجید اور چوہدری طارق بشیر چیمہ کے گروپوں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے-ادھر انجمن اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے مرکزی سینئر نائب صدر اور معروف سماجی و سیاسی رہنما صاحبزادہ محمد عمر داؤد خان عباسی نے سعود مجید اور سرفراز ناظم گروپ کے بزنس گروپ کی جانب سے بہاولپور چیمبر کی کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاسز کے لیے تیس امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جو بزنس گروپ کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے -صاحبزادہ محمد عمر خان عباسی نے بتایا کہ وہ بزنس گروپ کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے بھر پور انتخابی مہم چلائیں گے، اُنکے اعلان کے مطابق بزنس گروپ کی جانب سے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کیلے درج ذیل تیس اُمیدواروں کا چناؤ عمل میں لایا گیا ہے

بزنس گروپ کے 15 کارپوریٹ امیدواران

بزنس گروپ کی جانب سے کارپوریٹ کلاس کے لیے درج ذیل 15 معزز امیدواران فائنل کیے گئے ہیں

1. حافظ عبد اللطیف 

2. محمود مجید 

3. عادیل بھٹی 

4. حاجی وحید ارشد 

5. چوہدری احسن جاوید 

6. شفیق صاحب — الاکسا ٹریولز

7. اسامہ شاہد 

8. منان اقبال 

9. اسد شاکر 

10. اعجاز ناظم 

11. چوہدری ارشد 

12. چوہدری فیاض  — ایگری کیئر

13. عدنان – فائیو اسٹار CNG

14. عادیل خالد

15. شاہد حنیف 

بزنس گروپ ان تمام معزز امیدواران کو نیک خواہشات پیش کرتا ہے اور ان شاء اللہ کاروباری برادری کی مضبوط اور مؤثر نمائندگی کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھے گا۔

بزنس گروپ کے ایسوسی ایٹ کلاس کے 15 امیدواران

بزنس گروپ کی جانب سے ایسوسی ایٹ کلاس میں 15 امیدواران کو آئندہ انتخابات کے لیے نامزد کیا گیا ہے، جو بزنس گروپ کی نمائندگی کرتے ہوئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائیں گے۔

1. ملک فراز رائیں 

2. نصیر احمد ناصر

3. خالد فاروق 

4. چوہدری سرفراز 

5. شیخ خرم شہزاد

6. منصور 

7. عماد سلیمی

8. عدیل طارق 

9. جمشید کریم خان 

10. خالد غازی 

11. مبین الحق قریشی

12. ابراہیم شیردل 

13. کاشف عزیز 

14. سعود اکرم 

یہ تمام معزز امیدواران بزنس گروپ کی جانب سے آئندہ چیمبر انتخابات میں ایسوسی ایٹ کلاس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائیں گے۔

بزنس گروپ — کاروباری برادری کی مضبوط، باوقار اور مؤثر نمائندگی کا عزم