صاحبزادہ گزین عباسی کا کوٹلہ موسیٰ خان کا دورہ سردار عمیر خان ڈاھر اور سردار طلحہ سعید ڈاھر، سے ملاقات
Advertisements
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) ایم پی اے صاحبزادہ میاں گزین عباسی نے گزشتہ روز کوٹلہ موسیٰ خان کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر سردار عمیر خان ڈاھر اور سردار طلحہ سعید ڈاھر، سے ملاقات کی اور ان سے علاقہ کی سیاسی صورت حال اور علاقہ میں جاری تعمیر وترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا جائزہ لیا اس موقع پر صاحبزادہ میاں گزین عباسی ، نے کہا ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبوں میں عوام کی سہولیات کو مد نظر رکھا جائے گا۔
Advertisements