Contact Us

صاحبزادہ میاں امان اللہ اویسی سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سرانی اور میاں محمد شعیب اویسی جانشین مقرر

new sajjada nasheen khanqah sharif

مبارکپور(نامہ نگار)سجادہ نشین دربارحضرت خواجہ محکم الدین سیرانی حضرت خواجہ میاں صلاح الدین اویسی گزشتہ روز بقضائے الہی سے وفات پاگئے تھےان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن وقل خوانی کی تقریب جامع مسجد  دربارحضرت میاں نظام الدین اویسی خانقاہ شریف منعقد ہوئی صاحبزادہ میاں امان اللہ اویسی سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سرانی رحمتہ اللہ عیلہ مقرراور سابق ایم پی اے میاں محمد شعیب اویسی جانشین مقرر تفصیل کے مطابق خواجہ میاں امان الللہ اویسی،سابق ایم این اے وپارلیمانی سیکرٹری میاں نجیب الدین اویسی،سابق ایم پی اے میاں سیف الللہ اویسی،سابق ایم پی اے میاں شہاب مرحوم کے بڑے بھائی،میاں سجاد اویسی ،میاں اعجاز اویسی، میاں خالد صابراویسی،سابق ایم پی اے میاں محمد شعیب اویسی،میاں شہزاد اویسی، میاں محمد حسان اویسی،میاں عثمان نجیب اویسی، میاں فہد اویسی ،میاں احمد سلطان کے چچا سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رح میاں صلاح الدین اویسی گزشتہ روزبقضائے الہی وفات پاگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی وقل خوانی کی تقریب جامع مسجد دربارحضرت خواجہ نظام الدین اویسی خانقاہ شریف پر منعقد ہوئی ختم شریف کے بعد نئے مقرر ہونے والے سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رح صاحبزادہ میاں امان اویسی کی دستاربندی کرائی گئی۔ دوسری دستاربندی سابق ایم پی اےمیاں محمد شیعب اویسی کو جانشین مقررہونے پرکرائی گئی قرآن خوانی وقل خوانی کی تقریب میں سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ علیہ آف کوٹ مٹھن خواجہ معین الدین کوریجہ،خانوادہ کوٹ مٹھن خواجہ کلیم کوریجہ، خواجہ راول معین، خواجہ علی معین کوریجہ،خواجہ محبوب کوریجہ،خانوادہ فریدؒخواجہ شمس الدین کوریجہ،میاں یقیوب اویسی،سجاد نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ خدا بخش سائیں میاں شہاب الدین اویسی،سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک اقبال چنڑ۔ سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور شیخ دلشاد احمد قریشی، سابق ایم پی اےقاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے خالد وارن، سابق ایم پی اے ملک ظہیر اقبال چنڑ،چوہدری سعد مسعود،میں معاذ جھنڈیرسمیت سیاسی وسماجی علماء کرام،تاجر برادری وکلاء صحافیوں اوراہل علاقہ ملک بھر سے مریدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور ملک وملت کی سلامتی  کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی۔

مزید پڑھیں