Advertisements

صاحبزادہ فیض الرشید عباسی کے برادر نسبتی غلام مہر علی انتقال کر گئے,آبائی قبرستان میکلوڈ گنج میں سپرد خاک

Sahibzda Faizurrasheed Abbasi brother-in-law Ghulam Mehr Ali passed away
Advertisements

بہاولپور( سٹاف رپورٹر) صاحبزادہ فیض الرشید عباسی کے برادر نسبتی غلام مہر علی شوکت خانم کینسر ہسپتال لاہور میں انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون- انہیں ریڑھ کی ہڈی کے کینسر کا عارضہ لاحق تھا جو جان لیوا ثابت ہوا -غلام مہر علی کے جسد خاکی کو تدفین کے لیے ان کی آبائی اقامت گاہ میکلوڈ گنج ضلع بہاول نگر لایا گیا جہاں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد  آبائی قبرستان میں  سپرد خاک کر دیا گیا -غلام مہر علی مرحوم کے اخری رسومات میں خاندان عباسیہ کے سرکردہ افراد عزیز و اقارب ،دوست احباب  اہلیان علاقہ کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی- ادارہ روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ غلام مہر علی کے انتقال پر صاحبزادہ فیض الرشید عباسی کی اہلیہ محترمہ اور 

  (سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالی غلام مہر علی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے (آمین

Advertisements