Contact Us

راو کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو اور شہری کے درمیان فائرنگ اشتہاری اشرف عرف چاند ہلاک

Ahmedpur East

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار   )  راو کالونی میں ڈکیتی  کے دوران مزاحمت پر  ڈاکو اور شہری کے درمیان فائرنگ ،  19 سال قبل پولیس ملازمین کر زخمی کرکے حوالات سے فرار ہونے والا اے کیٹیگری اشتہاری اشرف عرف چاند  ہلاک 

 پولیس کو دہشت گردی ،  قتل ، اقدام قتل پولیس مقابلوں سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس نےلاش  پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں