Advertisements

دومسلح ڈاکوغلہ منڈی کے آڑھتی شاھد امین سے پانچ لاکھ لوٹ کر فرار

robbery
Advertisements

احمدپورشرقیہ (نامہ  نگار)دومسلح ڈاکوغلہ منڈی کے آڑھتی سے پانچ لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق غلہ منڈی کا آڑھتی شاھد امین بنک سے رقم لے کر غلہ منڈی  آرہا تھا۔ جونہی غلہ منڈی کے گیٹ کے قریب پہنچا تو دو مسلح ڈاکو موٹرسائیکل پرسوار آگئے ۔تو اس سے پانچ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی شروع کردی ہے۔