احمدپورشرقیہ : ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان سیلز مین محمد اصغر کا قتل مسلح ڈاکوپانچ لاکھ روپے چھین کر فرار

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار ) تین مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر نواجوان سیلز مین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق نواحی موضع خمیسہ پکھیوار کا رہائشی نوجوان محمد اصغر فلو ر مل کے آٹے کے سیل پوائنٹ سے آٹا سیل کرکے واپس جارہا تھا کہ نیشنل ہائی وے پر پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے اُسے روک کر ڈکیتی کرنے لگے مزاحمت پر محمد اصغر کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیا۔ اور پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ محمد اصغر بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی شروع کردی ہے۔احمدپورشرقیہ (نامہ نگار ) تین مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر نواجوان سیلز مین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق نواحی موضع خمیسہ پکھیوار کا رہائشی نوجوان محمد اصغر فلو ر مل کے آٹے کے سیل پوائنٹ سے آٹا سیل کرکے واپس جارہا تھا کہ نیشنل ہائی وے پر پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے اُسے روک کر ڈکیتی کرنے لگے مزاحمت پر محمد اصغر کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیا۔ اور پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ محمد اصغر بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی شروع کردی ہے۔