Contact Us

دوموٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجہ میں ڈیر ہ نواب صاحب کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان عمر ممتاز جاں بحق

Accident-Image

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) دوموٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجہ میں   پچیس سالہ نوجوان  جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق   شہر میں کچہری روڈ پر دوموٹرسائیکلوں میں تصاد م کے نتیجہ میں   ڈیر ہ نواب صاحب کا رہائشی پچیس سالہ نوجوان عمر ممتاز ، شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچی اور زخمی عمر ممتاز کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال لے گئے تاہم وہ زخموں کی تاب   نہ لاتے ہوئے جاں  بحق ہوگیا۔ 

مزید پڑھیں