کار اور لوڈ رکشہ کے تصادم کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیورمحمد عاصم جاں بحق

Advertisements
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) کار اور لوڈ رکشہ کے حادثہ کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقہ اوچ شریف روڈ کوڑا کھوہ کے نزدیک لوڈر رکشہ اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں لوڈر رکشہ کا اڑتیس سالہ ڈرائیور محمد عاصم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے۔
Advertisements