وزیر اعظم شہباز شریف نے میاں عثمان نجیب اویسی ایم این اے کو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے مقرر کردیا
احمدپورشرقیہ کو ضلع کادرجہ دلوانے کے لئے لاہو ر میں کلب روڈ پر واقع وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج
سرکل پولیس احمد پور شرقیہ نے تقریبا چار کروڑ روپے مالیت کا مسروقہ مال اور نقد رقم برآمد کر کے حقیقی۔مالکان کے حوالے کیا ڈی ایس پی چوہدری فرخ جاوید
اسسٹنٹ کمشنرمحمدعثمان امین کی جامع مسجد موضع بیٹ بختیاری میں کھلی کچہری موقع پر سائلین کے مسائل حل کیے
سرکل پولیس یزمان نے ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث چار خطرناک گروہوں کے 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا ڈی ایس پی احمد علی بخاری
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز محمد طارق اسماعیل کا صدر پریس کلب بہاول نگر، قاسم علی شیخ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار رنج و غم
چنی گوٹھ تیز رفتار وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سکول سے گھر جانے والے بڑے بھائی سمیت چار بچے شدید زخمی
احمد پور شرقیہ کے نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد عثمان امین نے عہدے کا چارج سنبھال لیا اوچشریف میونسپل کمیٹی کا وزٹ