بجلی 5 روپے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست
Advertisements
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے)
فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔
Advertisements
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق فروری کے لیے ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 25 پیسے فی یونٹ مقرر تھی، سی پی پی اے نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 99 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر سماعت 31 مارچ کو ہو گی۔