Advertisements

مذہبی سکالر و روحانی شخصیت مولانا سیف الرحمٰن المہند کا اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت طارق بشیر چیمہ اور حسن عسکری شیخ کی حمایت کا اعلان

Religious scholat Maulana SaifurRehman Al-Mahand backs the candidatures of Tariq Bashir Cheema and Hassan Askari Sheikh
Advertisements


چنی گوٹھ (نامہ نگار) سابق ایم این اے عارف عزیز شیخ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 248 حسن عسکری شیخ کی مذہبی سکالر و روحانی شخصیت مولانا سیف الرحمٰن المہند سے ان کی رہائش گاہ مہند شریف میں ملاقات کی ، انہوں نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 165 چوہدری طارق بشیر چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 248 حسن عسکری شیخ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ، اس موقع پر سابق کونسلر میاں اکرام مہند بھی موجود تھے ۔