Advertisements

احمدپورشرقیہ: محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام معذور افراد کی رجسٹریشن کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔

News Registration Camp
Advertisements

احمدپورشرقیہ: محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام معذور افراد کی رجسٹریشن کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ رواں ہفتے میں 150 مستحق اور معذور افراد کی رجسٹریشن مکمل کرکے انہیں کارڈ جاری کئے گئے ہیں۔ علاج معالجہ اور حکومتی امداد کے لئے معذور افراد حکومتی آسان طریقے سے اپنی رجسٹریشن مکمل کرائیں جسکے محکمہ سوشل ویلفیئر احمدپورشرقیہ میں خصوصی کا دفتر قائم کیا جاچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سوشل ویلفیئر آفیسر احمدپورشرقیہ مسز جنیرہ صدف نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ میں معذور افراد کی رجسٹریشن کیمپ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایم ایس کی نگرانی میں معذور افراد کا معائنہ اور رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ محکمہ سوشل ویلفیئر مستحق افراد کی ہرممکنہ معاونت کرایا ہے۔