حمزہ شہبازکی حلف برداری؛ وزیراعظم کی صدر کو ایک اور ایڈوائس ارسال
Advertisements
وزیراعظم کی ایڈوائس میں کہا گیا ہے کہ 23 اپریل کو بھی حلف کے لیے ایڈوائس بھجوائی تھی ،حلف میں تاخیر سے توہین عدالت کی کارروائی کے اثرات آسکتے ہیں
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے صدر مملکت کو کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب گزشتہ 23 روز سے بغیر حکومت کے چل رہا ہے۔