Contact Us

صحافی سید صدا حسین مبین رضوی کے والد کے ایصال و ثواب کیلئے محمود پارک میں قرآن خوانی

Mubeen Rizvi father pic

احمد پور شرقیہ (قاضی عمران سے)  صحافی سید صدا حسین مبین رضوی کے والد جو گزشتہ روز بقضائے الہی وفات پا گئے تھے انکے ایصال و ثواب کیلئے قرآن خوانی محمود پارک کے سبزہ زار میں ادا کی گئی قرآن خوانی میں اہم سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت جسمیں سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مخدوم سید علی حسن گیلانی سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید مسلم لیگ نواز کے رہنما محمد صفدر بھٹی پیپلزپارٹی کے رہنما محمد حنیف قریشی صدر پریس کلب سید ناصر محمود رضوی جنرل سیکرٹری سردار محمد مکی حیدر خان جلوانہ سابق جنرل سیکرٹری خادم حسین سومرو سردار احمد رضا خان جلوانہ سردار نجیب اللہ خان بلوچ سید اظہر علی رضوی سید محب علی رضوی محمد ساجد وڑائچ شھباز علی بڈانی سید سبطین حیدر بخاری المعروف رانجھو شاہ لالہ زاہد حسین مغل جاوید حسین جعفری علی رضا کاظمی امتیاز حسین جعفری سید غلام عباس چوہان سید غلام حسنین رضا بخاری سید تنویر حسین بخاری سفطین حیدر مغل محمد اصغر خان بلوچ سجاد حسین خان کلاچی ایڈووکیٹ شبیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ تصدق حسین بخاری ایڈووکیٹ سجاد خان ایڈووکیٹ اشرف ترین ایڈووکیٹ سید فضل عباس شمسی علی نواز باقر حسین خان ڈیرہ غازی خان محمد اختر بھائی حاجی فیاض حسین ملتان سید حسن بخاری رب نواز بہاولپور ناصر حسین سجاد حسین کشمور امان اللہ استاد ڈاتل ارسلان امان اللہ رانی پور گھمبٹ قاضی محمد نعیم سید فیض اللہ شاہ بخاری سید ذوالفقار علی شاہ بخاری سید علی رضا بخاری خرم حیات خان محمد اسلم خان بلوچ محسن علی بھٹہ محمد ذیشان محمد سلیم ڈیرہ نواب صاحب سید قلندر عباس بخاری عاقب علی بھٹہ سید حیسن علی شاہ بخاری سید اصغر شاہ سید اکبر شاہ سید عباس شاہ صادق آباد سید شیر شاہ سید الطاف شاہ سید ارشاد شاہ رحیم یار خان اعجاز حسین صابر حسین خان لیہ سید کامران رضوی سید نصیر حسین شاہ بخاری سید خلیل حسین شاہ بخاری سید شھباز شاہ بخاری سید اکبر شاہ بخاری بیٹرے والے سید الفت حسین شاہ بخاری اشفاق احمد پرہار بشیر احمد مغل غلام حسین بلا قریشی شوکت حسین پکھوار ذوالفقار علی ملک محمد سلیم کمبوہ محمد سلیم آغا چوہدری سردار احمد تصور حسین رضوی ثقلین حیدر مغل سونو شاہ بخاری علی اکبر مسلم قریشی علی حسین جلوانہ نفیس حسین رضوی اور نجف حسین رضوی نے شرکت کی مرحوم کے درجات بلندی کے لیے دعا مغفرت علامہ سید رشید الحسن شاہ بخاری سید علی رضا بخاری سید محب علی رضوی سید حسن شاہ اور فیضان علی حیدر نے منگوائی آخر میں دوست احباب رشتے داروں نے سید صدا حسین مبین رضوی سید رضا رضوی کالے شاہ سید الیاس رضوی اور سید آکاش حسین رضوی سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار ہمدردی یکجہتی اور تعزیت کی.

مزید پڑھیں