چشتیاں میں اغواء کے بعد لڑکی سے زیادتی کا واقعہ

Rape

چشتیاں میں اغواء کے بعد لڑکی سے زیادتی کا واقعہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاملزمان کیخلاف قانونی کاررو ائی کا حکم

لاہور 13 دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چشتیاں میں اغواء کے بعد لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ لڑکی کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

مزید پڑھیں