رانا ارسلان افضل نے ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے منیجر کا چارج سنبھال لیا کنزیومرز سے ملاقات
Advertisements
قبل ازیں رانا ارسلان افضل الائیڈ بینک احمد پور شرقیہ میں منیجر کے فرائض انجام دیے تھے صارفین کو ،ایم سی بی بینک کی نئی پروڈکٹس متعارف کرائیں
احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر) رانا ارسلان افضل نے ایم سی بی بینک احمد پور شرقیہ کے منیجر کا چارغ سنبھال لیا اور اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی – قبل ازیں رانا ارسلان افضل الائیڈ بینک احمد پور شرقیہ میں مینجر کے فرائض انجام دے رہے تھے- منیجر رانا ارسلان افضل نے ایم سی بی بینک کے کنزیومرز سے ملاقات کی اور کہا کہ ایم سی بی بینک انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرے گا اور اس کے لیے انہوں نے ایم سی بی بینک کی نئی پراڈکٹس سے بھی انہیں متعارف کرایا
Advertisements

